بخت آزما

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قسمت آزمانے والا، خدا کے بھروسے پر کام کرنے والا، کامیابی سے مایوس ہونے کے باوجود جدوجہد سے ہمت نہ ہارنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - قسمت آزمانے والا، خدا کے بھروسے پر کام کرنے والا، کامیابی سے مایوس ہونے کے باوجود جدوجہد سے ہمت نہ ہارنے والا۔